حالیہ پوسٹس

ہنگوتھانہ ٹل پولیس کی کامیاب کاروائی

ہنگوتھانہ ٹل پولیس کی کامیاب کاروائی.کرم ایجنسی صدہ سے بنوں براستہ میران شاہ منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام.پک اپ نمبر 1712.Jپشاورکے سائڈ سیٹ کے نیچے مھارت سے چھپائی گئ 106کلوگرام چرس برامد.ڈرائیور خالق نورولدخان زمان سکنہ میرعلی گنے جاڑیوں کا فائدہ اٹھاکرفرارھونے میں کامیاب.جبکہ سائڈسیٹ پربیٹھاملزم نوازشریف ولدمیرتاج خان …

مزید پڑھ »

ہنگومیں مسلح افرادکی فائرنگ سے عدالت پیشی کیلئے آنے والاشخص قتل

ہنگومیں مسلح افرادکی فائرنگ سے عدالت پیشی کیلئے آنے والاشخص قتل.محمدالیاس ڈسٹرکٹ کورٹس سے پیشی کے بعدواپس جارھاتھا کہ پی ٹی سی پھاٹک کے قریب تاک میں بیٹھے مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی.ہنگوپولیس کاکامیاب تعاقب،دونوں ملزمان الہ قتل سمیت گرفتار.تفصیلات کے مطابق منگل کے روزاورکزئی ایجنسی سرہ میلہ کے رہائشی …

مزید پڑھ »

بچےکا ایکسیڈنٹ ھوجاتاجس میں وہ 10دن تک شدید زخموں کیوجہ سےبیہوش

ایک بچےکا ایکسیڈنٹ ھوجاتاجس میں وہ 10دن تک شدید زخموں کیوجہ سےبیہوش ھوجاتاھےایک آنکھ نکلنےکےساتھ ساتھ ایک ٹانگ دوپسلیاں اوردائیں طرف آنکھ کےسانچےسےلیکرکا​ن تک ھڈی ٹوٹاھواھےٹانگ اورچہرےکےھڈی میں راڈزلگےہیں 5ماہ ھسپتال میں زیرعلاج رھتےوقت مجموعی طورپراس کے11اپریشن ھوجاتےہیں اورابھی بھی مزید 2اوراپریشن

مزید پڑھ »
Translate »