تازہ ترین خبر
ہوم / علاقائی خبریں

علاقائی خبریں

ہنگومیں مسلح افرادکی فائرنگ سے عدالت پیشی کیلئے آنے والاشخص قتل

ہنگومیں مسلح افرادکی فائرنگ سے عدالت پیشی کیلئے آنے والاشخص قتل.محمدالیاس ڈسٹرکٹ کورٹس سے پیشی کے بعدواپس جارھاتھا کہ پی ٹی سی پھاٹک کے قریب تاک میں بیٹھے مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی.ہنگوپولیس کاکامیاب تعاقب،دونوں ملزمان الہ قتل سمیت گرفتار.تفصیلات کے مطابق منگل کے روزاورکزئی ایجنسی سرہ میلہ کے رہائشی …

مزید پڑھ »

بچےکا ایکسیڈنٹ ھوجاتاجس میں وہ 10دن تک شدید زخموں کیوجہ سےبیہوش

ایک بچےکا ایکسیڈنٹ ھوجاتاجس میں وہ 10دن تک شدید زخموں کیوجہ سےبیہوش ھوجاتاھےایک آنکھ نکلنےکےساتھ ساتھ ایک ٹانگ دوپسلیاں اوردائیں طرف آنکھ کےسانچےسےلیکرکا​ن تک ھڈی ٹوٹاھواھےٹانگ اورچہرےکےھڈی میں راڈزلگےہیں 5ماہ ھسپتال میں زیرعلاج رھتےوقت مجموعی طورپراس کے11اپریشن ھوجاتےہیں اورابھی بھی مزید 2اوراپریشن

مزید پڑھ »

کوہاٹ کے علاقہ جرما میں ہائی وے چوک پر جمیعت علماء اسلام کا بڑا شمولیتی جلسہ

کوہاٹ کے علاقہ جرما میں ہائی وے چوک پر جمیعت علماء اسلام کا بڑا شمولیتی جلسہ منعقد ہوا جلسے کا اہتمام جے یو آئی کے رہنماء ملک حاجی تاج محمد خان نے کیا جلسے میں صوبائی امیر مولانا گل نصیب, سینیٹر حافظ حمداللہ سمیت دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین نے …

مزید پڑھ »

کوہاٹ میں دہشت گردی کا بس منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

وہاٹ۔۔ کوہاٹ میں دہشت گردی کا بس منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔۔ کوہاٹ ٹنل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے بھاری اسلحہ برآمد کر کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔۔ ایس پی صدر ظاہر شاہ ۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں …

مزید پڑھ »

کینٹ بورڈ اور اس کے عوامی نمائیندوں کی نااہلی کا کھلا ثبوت

کینٹ بورڈ اور اس کے عوامی نمائیندوں کی نااہلی کا کھلا ثبوت. میونسپل کمیٹی کے سامنے اور گھمکول شریف کے انتظار گاہ اور وومن و چلڈرن پارک کے قریب صفائی کی صورت حال کینٹ بورڈ کی کارکردگی کی صورت دیکھا رہی ہے. سول آبادی سے لاکھوں کا ٹیکس تو ہر …

مزید پڑھ »

کرم ایجنسی میں آی ڈی بم دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین سمیت چار ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ

اراچنار : 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ؎ مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے _________ کرم ایجنسی میں آی ڈی بم دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین سمیت چار ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ ہیڈ کوارٹر ایف سی گراونڈ …

مزید پڑھ »

شاہد آفریدی دعوتِ تبلیغ کے سلسلے میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ پہنچ گئے

خضدار: شاہد آفریدی دعوتِ تبلیغ کے سلسلے میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ پہنچ گئے کرکٹ کے مداح انہیں اپنے درمیان پاکر نہایت خوش ہوگئے، مداحوں نے شاید آفریدی کے ساتھ سیلفیاں بنائی

مزید پڑھ »

پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان امیر سلطان اور زمین خان کو گرفتار کرلیا

کوہاٹ شکردرہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان امیر سلطان اور زمین خان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے گزشتہ ماہ راستے کے تنازعے پر رحمانہ آباد کے مقامی باشندے شاہد اقبال کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ ملزمان کو ایس ایچ او محمد افضل …

مزید پڑھ »

اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ مس گل بانو اورریجنل انچارج سیاحت جاوید مروت نے عوامی شکایات کے پیش نظر ضلع کوہاٹ کے مختلف ہوٹلوں ریسٹورنٹس کاصفائی کے سلسلے میں دورہ

کوہاٹ:حقائق نیوز انٹرنیشنل کوہاٹ:حقائق نیوز انٹرنیشنل (سہیل اقبال مروت )اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ مس گل بانو اورریجنل انچارج سیاحت جاوید مروت نے عوامی شکایات کے پیش نظر ضلع کوہاٹ کے مختلف ہوٹلوں ریسٹورنٹس کاصفائی کے سلسلے میں دورہ کیا۔ا س موقع پراسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ مس گل بانو اورریجنل انچارج سیاحت جاوید مروت نے …

مزید پڑھ »
Translate »