تازہ ترین خبر
ہوم / علاقائی خبریں / ولیٹیکل انتظامیہ اپرکرمُ کی اہم کاروای 33 بوتلیں شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ولیٹیکل انتظامیہ اپرکرمُ کی اہم کاروای 33 بوتلیں شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پولیٹیکل انتظامیہ اپرکرمُ کی اہم کاروای 33 بوتلیں شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام پولیٹیکل نایب تحصیلدار 1 رفیق خٹک کی کاروای موقع پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل منتقل کردیاگیا ۔ ۔ ۔
تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل نایب تحصیلدار 1 اپرکرمُ رفیق خٹک کو خفیہ زرایع سے اطلاع ملی کہ آج مین روڈ پر کسی بھی اوقات میں شراب سمگل کرنے کی کوشش کی جاۓ گی ۔ ۔ ۔
اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ اپرکرمُ اکبر افتخار احمد کے احکامات کی روشنی میں پولیٹیکل نایب تحصیلدار رفیق خٹک کی سربراہی میں پولیٹیکل محرران مالی کلی
پولیٹیکل محرر زاہد حسُین طوری ، محرر مہدی حسُین بماۓ لیویز فورس کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی اور چیکنگ کا سلسلہ تیز کردیاگیا-
اس ضمن میں سخت چیکنگ کے دوران اپرکرمُ کے علاقہ آگرہ سورُ پل کے قریب ایک غواگۓ موٹر کار نمبر (بی-2910) کو چیکنگ کی غرض سے روکا گیا ، دورانِ چیکنگ گاڑی سے 33 شراب کی بوتلیں برآمد کرکے موقع پر فضل محمود نامی شخص سکنہ لورکرمُ کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا

واضح رہے کہ اپرکرمُ میں منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے

کے بارے میں admin

Check Also

کوہاٹ میں دہشت گردی کا بس منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

وہاٹ۔۔ کوہاٹ میں دہشت گردی کا بس منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔۔ کوہاٹ ٹنل کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Translate »