ہوم / علاقائی خبریں / غازی گلاب جمال نے دوآبہ کے سول ہسپتال کا دورہ

غازی گلاب جمال نے دوآبہ کے سول ہسپتال کا دورہ

ج سابقہ MNA غازی گلاب جمال نے دوآبہ کے سول ہسپتال کا دورہ کیا جہاں صفائی کا ناقص انتظام دیکھ کر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ میں دو ہفتوں میں فنڈ دیکر ایمرجنسی وارڈ دوبارہ کھولنے کو کہا اس کے بعد کربوغہ شریف کا دورہ کیا جہاں لوگوں نے Tea Partyکا اہتمام کیا تھا  نے وہاں اعلان کیا کہ انشاءاللہ کربوغہ شریف کیلئے بجلی کا بندوبست جلدی جلدی کیا جائے گا.

کے بارے میں admin

Check Also

پولیس کا سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن5سے

کرک ، پولیس کا سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن 5سال سے روپو ش مجرم اشتہاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Translate »