تازہ ترین خبر
ہوم / علاقائی خبریں / مستونگ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم

مستونگ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم

کوئٹہ: مستونگ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 14 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 25 مسافر زخمی بتائے جارہے ہیں۔ مسافر کوچ پکنک پر جارہی تھی کہ مستونگ کے علاقے دشت میں بولان روڈ پر مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار وین سے ٹکراگئی
حادثے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کارروائی کی جب کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو حکام بھی موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ مسافر کوچ میں 20 سے زائد مسافر سوار تھے جن میں سے بیشتر نوجوان تھے جب کہ بچے اور خواتین بھی کوچ میں سوار تھیں۔ مستونگ کے قریب اسپتالوں میں بہتر طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے جب کہ کئی زخمیوں کی <.حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ایدھی ذرائ

کے بارے میں admin

Check Also

کوہاٹ میں دہشت گردی کا بس منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

وہاٹ۔۔ کوہاٹ میں دہشت گردی کا بس منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔۔ کوہاٹ ٹنل کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Translate »